تازہ ترین:

لیٹ: کے نتائج

رحمان ملک کی وجہ سے کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز آدھا گھنٹہ لیٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308 کو وزیر داخلہ رحمان ملک کی وجہ سے 30 منٹ روکا گیا اور عملے کو جہاز کی کلیئرنس نہ کرنے کا حکم دیا۔ امیگریشن حکام نے جہاز کو زبردستی رکوایا‘ پائلٹ نے احتجاج کیا تو ایف آئی اے افسران نے کہا کہ ایم ڈی

ریلوے بحران کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت مسلسل تاخیر کا شکار، کراچی پہنچنے والی ٹرینیں سولہ گھنٹے تک لیٹ

اندرون ملک سے کراچی پہنچنے والی تمام ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں جبکہ شاہ رکن عالم ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ملت ایکسپریس جسے آج صبح ساڑھے نو بجے کراچی پہنچنا تھا اب یہ سولہ گھنٹے تاخیر سے رات ایک بج کر پینتالیس منٹ پر پہنچے پہنچے گی،سکھر ایکسپریس کو صبح سات پینتالیس پر کراچی پہنچنا تھا اب یہ شام چار بجے پہنچے گی اسی طرح فرید ایکسپریس سات گھنٹے تاخیر سے ساڑھے چھ بجے،تیزگام نوگھنٹے تاخیر سے رات نو بجے،کراچی ایکسپریس ساڑھے سات گھنٹے تاخیر سے چھ پینتالیس پر،بولان ساڑھے سات گھنٹے تاخیر سے

عید پر بھی ٹرینیں دس، دس گھنٹے لیٹ، مسافر خوار

لاہور ( سپیشل رپورٹر) عید کے دنوں میں بھی ٹرینوں کی دس دس گھنٹے لیٹ ہونے کا سلسلہ جاری رہا، اور مسافر خوار ہوتے رہے، جبکہ ریلوے سٹیشنوں پر کھانے پینے کی اشیاءدوگنی قیمت پر فروخت ہوتی رہیں جس پر متعدد اسٹیشنوں پر مسافروں کی طر ف سے احتجاج بھی کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عید

مزید نتائج