تازہ ترین:

لیول: کے نتائج

ملک بھرمیں حالیہ بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنےانتہائی لیول پربرقرارہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد پینسٹھ ہزار دوسو کیوسک جبکہ اخراج بھی پینسٹھ ہزار دو سو کیوسک ہے ، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار پانچ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد پچیس ہزار کیوسک جبکہ اخراج بھی پچیس ہزار کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار دو سو دس فٹ پر برقرار ہے ۔ دونوں ڈیموں میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ سمیت تمام دریا اپنے اپنے ہیڈورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے

بین الصوبائی انٹر ڈسٹرکٹ اور تحصیل لیول مقابلوں کا شیڈول جاری نہ ہو سکا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2011-12ءکو تین ماہ گذرنے کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ بین الصوبائی انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر تحصیل لیول کے مختلف مقابلوں کے شیڈول کا اعلان نہیں کر سکا ہے۔ تین ماہ انتظار کرنے کے بعد پنجاب سپورٹس بورڈ نے اپنے طور پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول تیار

ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول پر برقرارہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ تین ہزار آٹھ سو کیوسک جبکہ اخراج بھی ایک لاکھ تین ہزار آٹھ سو کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار پانچ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد بیالیس ہزار چھ کیوسک اور اخراج بھی بیالیس ہزار چھ کیوسک ہے ،ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار دو سو دس فٹ پر برقرارہے ۔ دونوں ڈیموں میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ میں گدو اور سکھر کے مقام پر نچلے درجے

مزید نتائج