تازہ ترین:

لیوئس: کے نتائج

برطانیہ کے میکلارن مرسیڈیز ڈرائیور لیوئس ہملٹن نے فارمولا ون کار چیمپئن شپ کی بیلجئین گراں پری جیت لی۔

بیلجئیم کے سپاء سرکٹ پر ہونے والی ریس میں لیوئس ہملٹن نے چوالیس چکروں پر مشتمل مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے، انتیس منٹس اور چار اعشاریہ دو چھ آٹھ سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ یہ ان کی سیزن میں تیسری کامیابی ہے۔ ایونٹ میں پول پوزیشن حاصل کرنے والے ریڈ بل رینالٹ کے مارک ویبر ایک اعشاریہ پانچ سات ایک سیکنڈز کے فرق کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پولینڈ کے روبرٹ کیوبکا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اس مرحلے کے اختتام پر لیوئس ہملٹن ایک سو بیاسی پوائنٹس کے ساتھ پہلے، مارک ویبر ایک سو اناسی

برازیل کے صدر لیوئس اناشیو لیولا نے دوہزار چودہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز کرنے کے بِل پر دستخط کردئیے۔

برازیل کےصدرلیوئس اناشیو لیولا نےیہدستخط دارالحکومت برازیلیا میں ہونے والی ایک تقریب میں کئے۔ اس موقع پر متعلقہ وفاقی وزرا اور سرکاری عہدے داربھی موجود تھے۔ اس بل کے ذریعے تین ارب ڈالرز سے زائد رقم میزبان شہروں کے انفراسٹرکچر اور سٹیڈیمز کی تعمیر و ترقی میں خرچ کی جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر لیولا کا کہنا تھا کہ برازیل کے جو شہر فٹبال ورلڈکپ میچز کی میزبانی کریں گے ان پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں ان شہروں کی مقامی حکومتیں اپنے، اپنے کام میں مصروف ہیں۔ فٹبال کی عالمی

سابق عالمی چیمپئن برطانیہ کے لیوئس ہملٹن نے فارمولا کار چیمپئن شپ کی کینیڈا گراں پری میں کامیابی حاصل کر کے سیزن کی پہلی پول پوزیشن جیت لی۔

مونٹریال کے گِلز ویلینیو سرکٹ پر ہونی والی ریس میں میکلارن ڈرائیور لیوئس ہملٹن ایک منٹ اور پندرہ اعشاریہ ایک صفر سیکنڈز کے بہترین وقت کے ساتھ سرفہرست رہے۔ ریڈ بل ڈرائیور آسٹریلیا کے مارک ویبر ایک منٹ اور پندرہ اعشاریہ تین سات سیکنڈز کے ساتھ دوسرے اور ان کے جرمن ٹیم میٹ سیباسٹین ویٹل ایک منٹ اور پندرہ اعشاریہ چار دو صفر سیکنڈز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ دفاعی چیمپئن برطانیہ کے جینسن بٹن پانچویں پوزیشن ہی حاصل کر پائے۔ ایونٹ کی فائنل ریس آج ہو گی۔

مزید نتائج