تازہ ترین:

لینے: کے نتائج

بھارت‘ چین اور کوریا سے انجن لیز پر لینے کیلئے غور جاری ہے: غلام احمد بلور

اسلام آباد (محمد فہیم انور / نوائے وقت نیوز) وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ بھارت سمیت چین اور کوریا سے لیز پر ریلوے انجن خریدنے پر غور و خوض ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سے جلد فنڈز ریلیز ہو جائیں گے۔ اس رقم سے ریلوے کے خراب انجنوں کو ٹھیک کیا جائے گا۔

سعودی عرب میں خواتین کو مجلس شوری کی رکن بننے سمیت آ ئندہ میونسپل الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے

سعودی عرب میں مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ سعودی معاشرے میں خواتین کے کردارکو مدنظررکھتے ہوئے انہیں انکے جائز حقوق دیے جائیں گے۔سعودی خواتین کو نہ صرف شوری کونسل میں شریک ہونے اور مستقل ممبر بننے بلکہ اگلے میونسپل الیکشن میں خواتین کوامیدواروں کے طورپرکھڑے ہونے کا بھی موقع دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی بھی ختم کر دی جائے گی۔سعودی عرب میں گزشتہ کئی سالوں سے خواتین کے حقوق کی تحریکیں چل رہی ہیں ، جن میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے

بھارت سے 50 انجن کرائے پر لینے کی منصوبہ بندی کر لی: بلور

پشاور (ثناءنیوز) ریلوے حکام نے بھارت سے 50 ریلوے انجن کرائے پر لینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ وزیر ریلوے غلام احمد بلور کی صدارت مےں پشاور مےں ریلوے کے نظام اور بند کی گئی ٹرینوں کو فعال بنانے کے لئے بھارت سے 50 ریلوے انجن کرائے پر حاصل کرنے پر غور کیا گیا، بھارت نے انجن کرائے

مزید نتائج