تازہ ترین:

لیسکو: کے نتائج

لیسکو نے بجلی بل جمع کرانے کی سہولت دو کی بجائے ایک ماہ کردی

لاہور( نیوز رپورٹر) لیسکو نے صارفین سے بجلی کے بل جمع کرنے کی 2ماہ کی سہولت ختم کرتے ہوئے اسے ایک ماہ تک محدود کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کی کم ہوتی ریکوری کے باعث اعلیٰ حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کی 2 ماہ کے اندر بجلی کے بل کی سہولت ختم کردی جائے تاکہ ریکوری

30ستمبر تک نادہندگان کے کنکشن کاٹ دیے جائیں! چیف ایگزیکٹو لیسکو

لاہور (نیوز رپورٹر) لیسکو کے چیف ایگزیکٹو سلیم اختر کی زیرصدارت کمپنی کے تمام ایس ای ایکسیئن (آپریشنز) ڈپٹی منیجر کمرشل اور ریونیو آفیسرز صاحبان پر مشتمل میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں ہدایت کی گئی کہ کوئی بھی ایسا کنکشن جس کے ذمے لیسکو کے واجبات دو ماہ سے زیادہ ہوں ان

لیسکو سرکل فائیو مےں ایس ای کی سیٹ پر دو انجینئرز مےں تنازع

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سب سے اہم سرکل فائیو مےں ایس ای کی سیٹ دو انجینئرز کے درمیان تنازعہ بن گئی، چیف ایگزیکٹو لیسکو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل ایس ای فائیو چودھری ابراہیم کو تبدیل کر کے رانا اسماعیل کو ایس ای تعینات کر دیا جس پر چودھری

مزید نتائج