اسلا م آباد (آئی این پی )آئینی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات کو جلد حتمی شکل دینے کے لئے حکومت نے چھوٹی جماعتوں کو کنکرنٹ لسٹ ختم کرنے اور لےجیسلیٹو لسٹ میں چند ترامیم کر کے آئینی ترامیم پیش کرنے پر رضا مند کرلیا ہے چھوٹی جماعتوں کا کہنا ہے کہ وہ صرف مکمل صوبائی خود مختاری کی