تازہ ترین:

لیتے: کے نتائج

عوام کو پٹواریوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے‘ اسسٹنٹ کمشنر بھی فرشتے نہیں‘ بھتہ لیتے ہیں: ہائیکورٹ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عوام کو پٹواریوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اسسٹنٹ کمشنر عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی بجائے اپنا حصہ وصول کرتے ہیں لہٰذا ان کو فرشتے قرار نہ دیا جائے۔ فاضل عدالت نے یہ ریمارکس پٹواریوں کے خلاف کرپشن کی سماعت

عیدالفطر: لاہور سے پردیسیوں کی واپسی‘ ٹرانسپورٹر زائد کرایہ لیتے رہے

لاہور (سٹاف رپورٹر + کامرس رپورٹر) لاہور ریلوے سٹیشن سے دوسرے شہروں سے لاہور آ کر بسنے والوں کا عیدالفطر منانے کیلئے آبائی گھروں کو واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ٹرانسپورٹر مسافروں سے زائد کرائے وصول کرتے ہوئے لوٹتے رہے۔ خصوصی ٹرینیں کم ہونے کی باعث بلیک ٹکٹ مافیا نے

سپریم کورٹ نے کراچی میں جاری قتل و غارت اور بدامنی کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے نجی ٹی وی چینلز سے تمام تفصیلات اور فوٹیجز کل طلب کرلی ۔

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور طویل عرصے سے جاری بدامنی کا نوٹس لے لیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کو بنیاد بناتے ہوئے لیا ہے ۔ چیف جسٹس نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کراچی میں تشدد کے واقعات کے حوالےسے دستیاب معلومات اور ریکارڈ کل تک عدالت کو فراہم کر دیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد کی فوٹیجز کا ریکارڈ خصوصی طور پر طلب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ٹی وی چینلز کو نوٹسز بھی ارسال کردیئے گئے ہیں۔

مزید نتائج