اسلام آباد (آن لائن) تحریک طالبان نے لاہور میں حساس ادارے کی عمارت کے باہر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک طالبان کی جانب سے میڈیا کے نمائندوں کو ایس ایم ایس پیغامات بھیجے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے‘ لاہور میں حساس ادارے کی عمارت پر حملہ