تازہ ترین:

لہر: کے نتائج

خلیج کونسل نے عرب ممالک میں جمہوری لہر پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردیں، کونسل میں خلیج سے باہر کے ممالک کو بھی شامل کرنے کی تیاریاں۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والےاجلاس میں خلیج کونسل نے مراکش اور اردن کو پانچ سالہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی پر غور کیا ۔خلیج کونسل کے سربراہ کے اعلان کے مطابق دونوں ملکوں کو فنڈز دسمبر میں فراہم کیے جائیں گے۔ مبصرین کے مطابق خلیج کونسل خلیج سے باہر کے ممالک کو بلاک میں شامل کرنا چاہتی ہے جبکہ چھ خلیجی ریاستوں کےسربراہان نے کہا ہے کہ مراکش اور اردن کی خلیج کونسل میں شمولیت کی درخواست پر آئندہ سال مئی میں غور کیا جائے گا۔

کراچی میں ہونے والے قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف فرانس میں مقیم پاکستانیوں میں غم و غصہ اور مایوسی کی لہر ۔

پیرس ( صاحبزادہ عتیق )کراچی میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے راہنماﺅں کی کراچی پر قبضہ کے لئے جرائم پیشہ عناصر ، بھتہ مافیا اور قاتلوں کی سرپرستی کرنے اور کراچی کو خون کی ہولی میں نہلانے پر پیرس میں مقیم تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے حکمرانوں کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چند روزہ اقتدار کےلئے سینکڑوں ماﺅں کی گودیں اجاڑ دی گئیں ہیں اورکراچی جیسے غریب پرور اور روشنیوں کے شہر کو بیروت بنادیا گیا ہے ۔ کراچی کے حالات کی وجہ سے اس سال پیرس میں مقیم کراچی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں خاندانوں نے کراچی

مزید نتائج