تازہ ترین:

لگژری: کے نتائج

گاڑیوں کی اسلام آباد سے رجسٹریشن کے باعث حکومت پنجاب کو لگژری ٹیکس ختم کرنا پڑا

لاہور (نامہ نگار) بڑی امپورٹڈ گاڑیوں کے مالکان کی طرف سے اسلام آباد میں رجسٹریشن کرانے پر پنجاب حکومت کو لگژری ٹیکس کا خاتمہ کرنا پڑا جبکہ محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق 215 لگژری ٹیکس نادہندگان سے یہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دو سال قبل بڑی امپورٹڈ

پنجاب اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی‘ اپوزیشن کا بائیکاٹ‘ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس ختم

لاہور (خصوصی نامہ نگار + نیوز رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 2010-11ءکے لئے پیش کیا جانے والا 580 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا جبکہ اپوزیشن نے اس کارروائی کے موقع پر ایوان کی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے اعلان کیا کہ پنجاب

لاہور میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے لگژری گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ڈیپارٹمنٹ کا عملہ سٹی ٹریفک پولیس کے تعاون سے شہرکی اہم شاہراہوں پر ناکے لگا کر لگژری گاڑیوں کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے جبکہ ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی گاڑیاں ضبط کی جا رہی ہیں۔ اس مقصد کے لئے محکمے کی طرف سے تشہیری مہم کا بھی آغاز کیا گیا ہے جس میں جون دو ہزار پانچ کے بعد رجسٹرڈ ہونے والی دوہزارسی سی یا اس سے زائد کی گاڑیوں پر ٹیکس نافذالعمل قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلٰی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر لگژری گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف شروع کی گئی مہم کے دوران

مزید نتائج