تازہ ترین:

لگایا: کے نتائج

افغان صدارتی محل کے حکام نے الزام لگایا ہے کہ سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کا قاتل پاکستانی تھا اور انکے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے

افغان صدارتی محل سے جاری ایک بیان کے مطابق برہان الدین ربانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم حمید اللہ نامی پاکستانی کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور اسکے قبضے سے ملنے والی دستاویزات ، تصاویر،آڈیو اور ویڈیو ثبوت سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ برہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا تھا اورآئی ایس آئی نے برہان الدین ربانی کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔بیان میں کہا گیا کہ تمام تر ثبوت اوردستاویزات کابل میں موجود پاکستانی سفارت خانے کو دے دیے گئے ہیں اوردستاویزات سے یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے

دھرتی کے بیٹے برسوں سے لاپتہ ہیں‘ اب تک کوئی کھوج نہیں لگایا جا سکا : سپریم کورٹ

اسلام آباد (خبر نگار) سپریم کورٹ کے جسٹس میاں شاکر اﷲ جان کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز اور جسٹس جواد ایس خواجہ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے منگل کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کی‘ جسٹس جواد ایس خواجہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس دھرتی کے

ممکن ہے پھر بات کا موقع نہ دیا جائے‘ مجھے قتل کیا جا سکتا ہے‘ قائداعظمؒ نے لا الہ الا اللہ کا نعرہ نہیں لگایا‘ یا پڑھائی جانیوالی پاکستان کی تاریخ جھوٹی ہے: الطاف حسین

لندن + کراچی (خصوصی رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ) ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سلامت دیکھنے والوں اور پاکستان کو توڑنے والوں سے مخاطب ہوں۔ ہو سکتا ہے مجھے آج کے بعد دوبارہ بات کرنے کا موقع نہ دیا جائے آج جو ثبوت پیش کر رہا ہوں آج میں ایک اور انکشاف کر

مزید نتائج