تازہ ترین:

لگائی: کے نتائج

نئے انتخابات کا مطالبہ غیر آئینی نہیں‘ عسکری ونگ والی جماعتوں کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی جائے: نوازشریف

کراچی (سٹاف رپورٹر + وقت نیوز ) مسلم لےگ کے صدر محمد نوازشرےف نے کہا ہے سےاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کئے جائےں اور ان پر پابندی عائد کی جائے پولےس اور رےنجرز کراچی کے حالات بہتر کر سکتے ہےں۔ ہم نے اپنے دور مےں فوج کے ذرےعہ سندھ مےں ڈاکو راج ختم کر دےا تھا اور عدالتےں بنائی

عوامی نیشنل پارٹی سب سے بڑی دہشتگرد جماعت ہے، فوری پابندی لگائی جائے: متحدہ

کراچی (سٹاف رپورٹر+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) بلوچستان سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی ، صوبہ خیبرپی کے سے گلفراز خٹک ایڈووکیٹ، ایم کیوایم لاہور زون کے زونل انچارج سید شاہین گیلانی اور ایم کیوایم گھوٹکی کے زونل انچارج نورالدین زنگی نے عوامی نیشنل

الطاف کا بیان مسترد‘ عوام سے سنگین مذاق کیا گیا: نثار احسن اقبال‘ چیف جسٹس 12 مئی کے واقعہ کا نوٹس لیں‘ متحدہ پر پابندی لگائی جائے: اے این پی

اسلام آباد + پشاور + لاہور (خبر نگار خصوصی + بیورو رپورٹ + خصوصی نامہ نگار) اے این پی نے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے مطالبہ کیا ہے کہ 12 مئی کے کراچی کے واقعات پر ازخود نوٹس لیا جائے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔ اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ

مزید نتائج