تازہ ترین:

لگ: کے نتائج

اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں ممکنہ توسیع کیخلاف مورچہ لگ گیا

کراچی ( خصوصی رپورٹ)اعجاز بٹ کے عہدے کی مدت میں توسیع کیخلاف سابق کرکٹرز اور سابق پی سی بی سربراہوں نے مورچے لگا لئے ہیں۔ آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی ساکھ کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے پی سی بی میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان کرکٹ نے

افضل گورو کو پھانسی دی گئی تو مقبوضہ کشمیر میں آگ لگ سکتی ہے: کانگریس

نئی دلی (ثناءنیوز) دس سال قبل بھارتی پارلیمنٹ حملے کےس میں ملزم ٹھہرائے گئے کشمےری افضل گوروکی پھانسی کی سزابرقرار رکھنے کی بھر پور وکالت کرتے ہوئے بھارتی وزارت داخلہ نے صدر پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل سے گزارش کی ہے کہ افضل گورو کی طرف سے دائر کردہ رحم کی درخواست کو نظر انداز

ایبٹ آباد کمشن مسترد کرتے ہیں‘ اسلام آباد میں صبح شام کرپشن کی بولیاں لگ رہی ہیں: نوازشریف

مظفر آباد + راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی + وقت نیوز + ریڈیو نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے ایبٹ آباد کے واقعہ پر بنائے گئے تحقیقاتی کمشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مےں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کی گئی ہم اسے نہیں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور اس کے

مزید نتائج