تازہ ترین:

لکھیں: کے نتائج

صدر کو آئینی استثنیٰ حاصل ہے، سوئس حکومت کو خط نہیں لکھیں گے : لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) این آر او کیس مےں وفاقی حکومت کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوئس عدالت مےں کوئی کیس کھلے گا نہ کھل سکتا ہے۔ ساٹھ ملین ڈالر کی رقم حکومت پاکستان کی ملکیت ہے نہ ہی اس سے آصف علی زرداری، بےنظیر بھٹو یا نصرت بھٹو کا کوئی تعلق ہے۔

ریاض الرحمن ساغر فلم خاموش رہو کے گیت لکھیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف نغمہ نگار ریاض الرحمن ساغر نئی فلم ”خاموش رہو“ کیلئے گیت لکھیں گے۔ اس فلم کی موسیقی معروف موسیقار ایم ارشد ترتیب دیں گے۔ اس فلم کو معروف فلم ڈائریکٹر الطاف حسین ڈائریکٹ کریں گے۔

برطانوی پارلیمنٹ کے مسلمان ارکان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی صدرکومشترکہ خط لکھیں گے

لندن (آصف محمود سے) برطانوی پارلیمنٹ اور ہا¶س آف لارڈز کے تمام مسلمان ارکان پارلیمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر باراک اوباما کو ایک مشترکہ خط لکھیں گے جس میں انہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور اس کی پاکستان واپسی کےلئے کہا جائیگا۔ اس سلسلے میں ہا¶س آف لارڈز تقریب میں مسلمان برطانوی ارکان پارلیمنٹ چودھری محمد سرور' خالد محمود' لارڈ شیخ' برٹش مسلم لائرز ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر عابد چودھری' ایسوسی ایشن آف پاکستان لائرز کے چیئرمین امجد ملک مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل' تحریک انصاف

مزید نتائج