لاہور (خصوصی رپورٹ) پولیس نے وہاڑی مےں وٹہ سٹہ کے نتیجے مےں 9 سالہ لڑکے کی 14سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی۔ رپورٹ کے مطابق موضع سرگانہ کا رہائشی اعجاز اپنے بچوں کی شادی کے تبادلے مےں اپنی شادی کرنا چاہتا تھا 9 سالہ عامر کی ماں امیراں بی بی نے کہا کہ اس مےں کوئی برائی