تازہ ترین:

لڑنے: کے نتائج

امریکی دھمکیوں پر پارلیمنٹ ‘سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے ‘ مسلح ونگ والی پارٹی کو الیکشن نہیں لڑنے دیں گے: نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی واضح پالیسی ہے کہ امریکہ کی پاکستان کو دھمکیوں سمیت اہم ایشوز پر موجودہ حکومت کو پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور عوام کو اعتماد میں لینا چاہئے اور ان تمام اہم

نئے انتخابات کا مطالبہ غیر آئینی نہیں‘ عسکری ونگ والی جماعتوں کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی جائے: نوازشریف

کراچی (سٹاف رپورٹر + وقت نیوز ) مسلم لےگ کے صدر محمد نوازشرےف نے کہا ہے سےاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کئے جائےں اور ان پر پابندی عائد کی جائے پولےس اور رےنجرز کراچی کے حالات بہتر کر سکتے ہےں۔ ہم نے اپنے دور مےں فوج کے ذرےعہ سندھ مےں ڈاکو راج ختم کر دےا تھا اور عدالتےں بنائی

کور کمانڈر اپنے اخرجات پر امریکی جنگ لڑنے سے انکار کریں ۔ عدلیہ کے فیصلے نہ ماننے والوں کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ چلایا جائے۔ عمران خان

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومت ہٹاؤ ملک بچاؤ دھرنے سے خطاب کر تے ہوئےعمران خان نے کہا کہ حکمران ٹیکس چور ہیں اس لیے عوام پر بو جھ بڑھ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں سیاسی مفادات کے لیے مجرموں کو پناہ دی جائے گی تو امن کیسے قائم ہو گا۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی آپس میں نورا کشتی کررہی ہیں گزشتہ الیکشن میں ان کی کامیابی کی بڑی وجہ دھاندلی اور دو نمبر ووٹ تھے۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ناراض بلوچوں سے مزاکرات اوربلوچستان میں جاری فوجی آپریشن بند کردیں گے جبکہ چوروں

مزید نتائج