لاہور (خصوصی رپورٹر) دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان کیلئے ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت جو ملک کو امریکہ کی غلامی سے نجات دلائے‘ مشرف کے خلاف مقدمہ قائم کر کے اسے سزا دلوائے‘ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرے‘ صوبوں کو اُن کے جائز حقوق دے