کابل+لندن (اے ایف پی)افغان صوبے بغلان میں دو طالبان گروپوں میں جھڑپ سے 50افراد ہلاک ہوگئے۔جھڑپ طالبان اور جزب اسلامی کے حامیوں میں ہوئی۔ جبکہ صوبہ ہلمند کے علاقے سنگین میں بم دھماکے سے ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا۔ ادھر افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے راکٹ حملے میں