تازہ ترین:

لڑائی: کے نتائج

سپین میں صدیوں پرانے وحشیانہ کھیل بل فائٹنگ کا خاتمہ، آخری لڑائی بارسلونا میں ہو گی

بارسلونا (بی بی سی ڈاٹ کام/ اے ایف پی) سپین میں صدیوں پرانے وحشیانہ کھیل بل فائٹنگ پر پابندی لگنے سے قبل بارسلونا میں شائقین کی بڑی تعداد آخری لڑائی دیکھے گی۔ بارسلونا کے یادگاری سٹیڈیم میں ہونے والی اس لڑائی میں جوز ٹامس سمیت چوٹی کے بل فائٹرز حصہ لیں گے۔ ایک اندازے کے

لیبیا میں باغیوں نےمعمر قذافی کے آبائی شہرسرت کے کچھ حصوں پرقبضے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بنی ولید میں بھی شدید لڑائی جاری ہے۔

لیبیا میں باغی فوج کے ترجمان نے مزاحمت کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ لڑائی کے دوران ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں جبکہ لڑائی کے باعث شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور لوگ محصور ہوکر رہ گئی۔ادھربنی ولید شہرمیں بھی قذافی کی حامی افواج نے باغیوں پر گولہ باری کی اور فریقین کے درمیان شہرپرقبضے کیلئے شدید لڑائی جاری ہے۔بنی ولید پر حملوں کے جواب میں قذافی کی حامی فورسز کی جانب سے سخت ترین بمباری اور فائرنگ کی وجہ سے ابھی تک باغیوں کو کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ۔

کسی بھی طور شکست تسلیم نہیں کریں گے۔ باغیوں کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی۔ معمر قذافی

سرکاری ٹیلی ویژن پرٹیلی فونک خطاب میں معمر قذافی کا کہنا تھا کہ اگرچہ باغیوں نے ملک کے اکثر اہم حصوں پر اپنا قبضہ جمالیا ہے لیکن وہ شکست تسلیم نہیں کریں گے اورباغیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی افواج کو بھی نکال باہر کریں گے۔انہوں نے دعوی کیا کہ ملک کی نوجوان نسل ان کی حامی ہے اور چوہوں سے مقابلے کے لئے ہر طرح سے تیار بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ لیبیا ہی میں موجود ہیں اور اپنا وطن چھوڑ کر کہیں فرار ہونے کے بجائے بیرونی طاقتوں کو نکال باہر کریں گے۔دوسری جانب لیبیا کے پڑوسی ملک نائیجر نے کہا ہے کہ اس نے معمر

مزید نتائج