تازہ ترین:

لٹر: کے نتائج

ریلوے اور پی ایس او کے معاملات طے، 10لاکھ لٹر تیل دینے پر اتفاق

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ اور پی ایس او کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد آئل کمپنی نے ریلوے کو فوری طور پر 10لاکھ لٹر تیل دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ جی ایم آپریشن سعید اختر کی کوششوں سے پی ایس او حکام نے اتوار کی تعطیل کے باوجود ریلوے کو تیل فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر

پٹرول 1.09‘ مٹی کا تیل 1.97‘ لائٹ ڈیزل 2.13 روپے لٹر مہنگا‘ گیس کی قیمتیں چند روز تک بڑھیں گی‘ رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان

اسلام آباد (خبرنگار+ ریڈیو مانیٹرنگ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.09روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.97، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2.13روپے اور ہائی اوکٹین (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 5.34روپے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول کی قلت جاری، 135روپے لٹر تک فروخت

لاہور+ شیخوپورہ+ قصور (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگار خصوصی+ نامہ نگاران) لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول کی قلت جاری رہی۔ پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں لگی رہیں جبکہ گلی محلوں میں پٹرول 135روپے فی لٹر تک فروخت ہوتا رہا۔ اوگرا نے نوٹس لیتے ہوئے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری

مزید نتائج