تازہ ترین:

لوک: کے نتائج

بھارت میں کرپشن کے خلاف برسرپیکار سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا ہے کہ لوک پال بل آ گیا ہوتا تو وزیرداخلہ پی جدم برم آج جیل میں ہوتے

بھارتی وزیرداخلہ کے آبائی شہراحمد نگر میں خطاب کے دوران انا ہزارے نے چدم برم کو کرپٹ قراردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چدم برم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کرپشن کا ارتکاب کیا، بھارت میں لوک پال بل منظور ہوگیا ہوتا تو وزیرداخلہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔ دوسری جانب سی بی آئی کی جانب سے تحقیقات پر چدم برم ان دنوں سخت تنقید کی زد میں ہیں جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی بھی ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جاچکی ہے، جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

بھارت: نچلی ذات کے رہنماءنے لوک پال بل کمیٹی کے سامنے محتسب بل کا نیا مسودہ پیش کردیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں نچلی ذات کے رہنما ادب راج نے لوک پال بل پر غور کرنےوالی کمیٹی کے سامنے محتسب بل کا نیا مسودہ پیش کردیا ہے جس میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آل انڈیا کنفیڈریشن آف شڈولڈ کاسٹ کے چیئرمین ادب راج نے لوک پال بل میں این جی اوز کارپوریٹ اداروں، میڈیا

بھارتی سرکار کی جانب سے لوک پال بل کے تین نکات کی حمایت کے اعلان کے بعد سماجی رہنما انا ہزارے نے بھوک ہڑتال ختم کردی ہے

بھارت میں کرپشن کے خلاف تحریک چلانے والے چوہترسالہ سماجی رہنما انا ہزارے سولہ اگست سے بھوک ہڑتال پر تھے جبکہ دہلی کے رام لیلا میدان میں ان کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی موجود رہی۔ حکومت کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے لئے پیش کردہ لوک پال بل کے متنازعہ تین نکات پر حمایت کے بعد انا ہزارے نے ناریل پانی اور شہد سے بھوک ہڑتال ختم کردی، مسلمان اور اچھوت بچیوں نے بھوک ہڑتال ختم کروائی جس پر ان کے حامیوں نے جشن منایا۔بھوک ہڑتال ختم کرنے کے بعد انا ہزارے کا کہنا تھا کہ ان کی فتح عوام اور میڈیا کے ساتھ کا نتیجہ

مزید نتائج