تازہ ترین:

لوٹے: کے نتائج

بلاامتیاز احتساب کا وقت آ گیا‘ لوٹے گئے قومی وسائل کی وصولی کیلئے سرجیکل آپریشن ضروری ہے : شہباز شریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ملکی ترقی کی راہ میں حائل قومی وسائل کی لوٹ مار‘ کرپشن اور اقرباپروری کی دیواریں گرانا ہوں گی اور معاشی و سیاسی آزادی کے حصول کے لئے اغیار کی بھیک کو ترک کر کے

ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کھرب پتی بن جائیگی، ہر کھلاڑی کروڑوں لے کر لوٹے گا

لاہور (خصوصی رپورٹ) آئی سی سی نے ورلڈکپ میں شریک تمام ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لئے خطیر نقد رقم کا اعلان کر رکھا ہے۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کھرب پتی بن کر اپنے ملک پہنچے گی۔ اس کے علاوہ کئی نامی گرامی کمپنیوں نے فاتح اور رنراپ کھلاڑیوں کیلئے بھاری انعامات اور کروڑوں روپے

پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ‘ پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کا لوٹے اٹھا کر احتجاج‘ ہاتھا پائی جوتے لہرائے گئے‘ سپیکر ہاتھ جوڑ کر بیٹھنے کی اپیل کرتے رہے

لاہور (خبرنگار+ نمائندہ خصوصی+ سٹاف رپورٹر+ کامرس رپورٹر+ لیڈی رپورٹر+ نیشن رپورٹ) پیپلزپارٹی کی پنجاب کابینہ سے علیحدگی کے بعد پنجاب اسمبلی کا ہونے والا اجلاس پہلے ہی دن ہلڑبازی، شور شرابے، نعرے بازی اور بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا، پیپلزپارٹی اور ق لیگ کے ارکان نے

مزید نتائج