ایوان وزیراعلی لاہورمیں تمام صوبوں میں نمایاں پوزیشن ہولڈرطلبہ طالبات کونقد انعام دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےشہبازشریف کا کہنا تھا کہ بچے ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں جوپاکستان کوقائد اوراقبال کا پاکستان بنائیں گے انہوں نے کہا کہ کاش اج کے سیاستدان ان بچوں سے سبق حاصل کریں ان کا کہنا تھا کہ ملک کوڈکٹیٹرشپ نےدولخت کردیا لیکن ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پرفخرکیا جاسکے میاں شہبازشریف نے اس عزم کا اظہارکیا کہ تاریکی میں ڈوبےکراچی کی روشنیاں جلد بحال ہونگیتقریب میں وزیراعلی پنجاب نے مختلف