تازہ ترین:

لوٹ: کے نتائج

طالبہ سے زیادتی کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے‘ زرداری کو صدر نہیں مانتا‘ لوٹ مار کے اس بادشاہ نے لوڈشیڈنگ میں بے پناہ اضافہ کر دیا : شہباز شریف

شاہ کوٹ + ننکانہ صاحب (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ صبا رائے کے گھر نواحی گاﺅں کوٹلہ کاہلواں چک 44 پہنچ گئے متاثرہ لڑکی اور اس کے خاندان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے ملزموں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانے کی ہرممکن

اوورسیز پاکستانیوں کو ہاﺅسنگ سکیم کے نام پر لوٹ لیا گیا: خصوصی رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ذرائع ابلاغ کی ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن کی جانب سے 1994ء کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اسلام آباد کے زون فائیو میں شروع کردہ ہاﺅسنگ 17 برس بعد بھی مکمل نہ ہو سکی، فاروق ستار کے طویل دور وزارت میں بھی سکیم

پاکستان میں سیاست دانوں کی نہیں بلکہ مجرموں کی حکومت ہے سب ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ عمران خان

پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں سیاستدان کا ایجنڈا ہے کہ مل کر پاکستان کو لوٹو۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں تین جماعتیں اپنی عسکری ونگ کو تحفظ دے رہی ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساٹھ لاکھ لوگوں کا معاشی قتل ہوا،تیس ہزار قبائلی قتل کیے گئے اور ملک کی معیشت کو ستر ارب روپے کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ صدر زرداری لندن میں علاج کروانے نہیں بلکہ پاکستان کی لوٹی ہوئی رقم خرچ کرنے گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب تبدیلی کی ضرورت ہے اور یہ

مزید نتائج