تازہ ترین:

لورگٹ: کے نتائج

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگٹ نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر ملوث کھلاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔

ہارون لورگٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تحفظ سب سے اہم ہے، اسے بدعنوانی سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں۔ آئی سی سی چیف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات ہو رہی ہے جس کے مکمل ہونے کا انتظار ہے، اگر تحقیقات میں الزام ثابت ہو گیا تو ملوث کھلاڑیوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور آئی سی سی کرکٹ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف فوری اقدامات کرے گی۔

پاکستان کرکٹ کے مسائل کا حل ہمارے پاس نہیں ہے : ہارون لورگٹ

کراچی (نیٹ نیوز) آئی سی سی کے صدر ہارون لورگٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو درپیش مسائل ہمارے کنٹرول سے باہر ہیں، پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے۔ امید ہے کہ شاہد آفریدی کی زیر قیادت یہ ٹیم ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے تعاون کریں گے : ہارون لورگٹ

کراچی (سپورٹس رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ + اے ایف پی) آئی سی سی ٹونٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی مختلف ممالک کا سفر طے کرتے ہوئے آج پاکستان پہنچ رہی ہے جہاں کراچی میں عالمی کرکٹ گورننگ باڈی کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگٹ ایک تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کریں گے جس کے بعد میڈیا کانفرنس ہوگی جس

مزید نتائج