بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے کا جواب دیتے ہوئے ہارون لورگٹ نے کہا کہ ٹیم انڈیا کو دی جانے والی ٹرافی کے بابرے میں افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ یہ ٹرافی اصلی ہے۔ ممبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی سی سی کے چیف نے واضح کیا کہ ورلڈکپ ٹرافی نقلی ہونے کی خبریں بھارتی میڈیا کی اپنی اختراع ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے تمام آفیشلزنے ٹرافی اصلی ہونے کی تصدیق کی ہے جس کے باوجود اس معاملے کو متنازعہ بنا دیا گیا ہے جو کہ افسوس ناک ہے۔ آئی سی سی کے چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کو جو