تازہ ترین:

لنکن: کے نتائج

لاہور‘ ڈینگی سے مزید 11 جاں بحق: بچاﺅ کا کوئی شارٹ کٹ نہیں‘ سری لنکن ٹیم‘ جلد قابو پا لیں گے: شہباز شریف

لاہور (نیوز رپورٹر + سپیشل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت مےں بے قابو ڈینگی مزید 11جانیں نگل گیا، 1612نئے مریضوں مےں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبہ خیبر پی کے مےں بھی 4ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہےں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز 90 چمن باغ لاہور کا رہائشی 22سالہ زاہد، مغل پورہ کی 16سالہ

لاہور: ڈینگی سے مزید 9 جاں بحق‘ یونیورسٹیاں بھی بند‘ مفت علاج نہ کرنیوالے نجی ہسپتالوں کیخلاف ایکشن لیں گے‘ وزیراعلیٰ: سری لنکن ٹیم کا خود استقبال کیا

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) صوبائی دارالحکومت کے شہریوں کے لئے بدھ کا سورج بھی ڈینگی کے خوف کے ساتھ ہی طلوع ہوا‘ وائرس بدستور بے قابو ہے‘ ریٹائرڈ ڈی ایس پی سمیت مزید 9 افراد جاںبحق ہو گئے‘ ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور‘ 2 چینی باشندوں سمیت مزید 685 افراد مرض کا شکار ہو گئے۔ ہائر

حکومت پنجاب کی درخواست پرسری لنکن طبی ماہرین کی ٹیم ڈینگی کی روک تھام میں مدد کے لئے دوروزمیں لاہور پہنچ جائے گی۔

ترجمان حکومت پنجاب کےمطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی درخواست پرسری لنکن صدر کی جانب سے اگلے دو روز میں وبائی امراض کی روک تھام کے لئے طبی ماہرین کی ٹیم بھجوائی جارہی ہےجو ڈینگی کی وباء پر قابو پانے میں حکومت پنجاب کی مدد کرے گی۔دوسری جانب صوبےمیں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد تین ہزار تین سو تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق صرف لاہور میں ڈینگی کے تین ہزارچالیس کیسز سامنے آچکے ہیں۔

مزید نتائج