تازہ ترین:

لنک: کے نتائج

پنجاب کو چشمہ جہلم لنک اور پنجند سے پانی کی فراہمی پر سندھ کا احتجاج مسترد

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) سندھ نے صوبہ پنجاب کو چشمہ جہلم لنک کینال اور تونسہ پنجند لنک کینال سے پانی فراہم کرنے پر ارسا سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ کی زراعت کو تباہ کرنے کیلئے پنجاب کو پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ سندھ حکومت کے اعتراض کو ارسا حکام نے مسترد

ویگن نہر لنک قادر آباد بیراج میں جا گری‘ دو حقیقی بہنوں سمیت9 افراد ڈوب کرجاں بحق

گوجرانوالہ + علی پور چٹھہ+ منڈی بہاﺅالدےن+حافظ آباد +پھالےہ+مٹھی(رپورٹنگ ٹےم) مسافر ویگن ٹائی راڈ کھلنے کے باعث نہر لنک قادر آباد بےراج مےں جا گری جس کے نتےجہ مےں دو حقےقی بہنوں سمےت9 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوگئے جبکہ 10 کوزندہ نکال لیا گیا حادثہ نہر کنارے حفاظتی دےوار نہ ہونے

علی پورچھٹہ کے قریب قادرآباد بلوکی لنک نہرمیں تیزرفتارمسافرویگن گرنے کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

مسافر ویگن منڈی بہاوالدین سے حافظ آباد جارہی تھی کہ اچانک تیزرفتاری کےباعث بےقابو ہوکرنہرمیں جا گری، حادثےکے نتیجے میں گیارہ افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ مرد، دو خواتین اور دوبچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد کو رسیکیو ٹیم نے زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ زخمیوں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید نتائج