تازہ ترین:

لفٹ: کے نتائج

سیڑھیاں اور لفٹ ناکام ہوگئیں، تھائی لینڈ میں ایک چھ سوچارپاؤنڈ وزنی خاتون کوعلاج کی غرض سے چوتھی منزل سے کرین کے ذریعے نیچے اتارنا پڑگیا۔

چالیس سالہ امنوئے پورن نے فون کے ذریعے ہسپتال کواپنی بیماری کی اطلاع دی تاہم مریضہ کو اتارنے کے لئے سیڑھیاں کام آسکیں اور نہ ہی لفٹ میں انہیں نیچے لایا جاسکا،جس کے بعد بینکاک کے گورنر سکہم پان بوری پاٹ نے خصوصی ہدایت جاری کیں اور خاتون کا چیک اپ کروانے کے لئے ایک کرین بھجوا دی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے چھ سو چار پاؤنڈ وزنی خاتون کو کرین کی مدد سے اس کے چارمنزلہ فلیٹ سے نیچے اتارکراس کا چیک اپ کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وہ امنوئے پورن کے موٹاپے اور ذیابیطس کا مفت علاج کریں گے۔ اس موقع پر خاتون کا

بلوچستان میں ایئر لفٹ کے ذریعے امدادی سامان پہنچانے کا منصوبہ

اسلام آباد (نیشن رپورٹ) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان ایئر لفٹ کے ذریعے پہنچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں‘ بلوچستان میں 2 لاکھ 87 ہزار افراد کو پناہ گاہوں کی ضرورت ہے اور اس تعداد میں اضافے کا بھی