تازہ ترین:

لغاری: کے نتائج

کراچی، رینجرز کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر ڈی جی رینجرز سندھ اعجاز چوہدری اور آئی جی سندھ فیاض لغاری کو ان کے عہدوں سے ہٹادیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کےاعلامیئے کے مطابق پاک فوج نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اعجاز چوہدری کو سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اُن کے عہدے سے ہٹایا ہے۔ اُدھر وفاقی حکومت نے بھی عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے آئی جی سندھ فیاض لغاری کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے ۔ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کی برطرفی سپریم کورٹ کے بوٹ بیسن میں رینجرز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کیس کے فیصلے کی روشنی میں عمل میں آئی۔ سپریم کورٹ نے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت کے بعد ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو تین دن میں

اویس لغاری اور ماروی میمن نے اپوزیشن نشستوں کے لئے درخواست دے دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + ثناءنیوز) (ق) لیگ کے ارکان قومی اسمبلی ماروی میمن اور سردار اویس لغاری نے قیادت سے حکومت میں شمولیت کے حوالے سے احتلافات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ گذشتہ رات نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے ماروی میمن نے کہا

مزید نتائج