تازہ ترین:

لسٹ: کے نتائج

امریکی سینیٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی چیئرپرسن نے امریکہ سے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی چئیرپرسن ڈیانا فینسٹین کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک سے افغانستان میں امریکہ اوراتحادیوں کوخطرہ ہے، یہ افغانستان میں امریکی مقاصد اورفوجیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جس سے امریکہ، افغانستان اوراتحادی افواج کے مفادات متاثرہورہے ہیں۔ سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی چئیرپرسن نے امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان تمام پہلوؤں کومدنظررکھتے ہوئے حقانی نیٹ ورک کودہشتگردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کیا جائے۔

چند روزہ امن کے بعد پشاور پھر دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر آ گیا

پشاور (عالمگیر خان) کچھ عرصہ امن کے بعد پشاور ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہے‘ دہشت گردوں کی پولیس کے مقابلہ میں پلاننگ زیادہ موثر ہے۔ اس کا ایک واضح ثبوت یہ ہے کہ گذشتہ پیر کو خیبر پی کے پولیس کے سربراہ فیاض احمد خان طورو کے پشاور مکمل طور پر محفوظ بنا دینے کے دعوے

مذہبی پابندیاں: امریکہ نے 8ممالک کو بلیک لسٹ کر دیا، پاکستان واچ لسٹ میں شامل

واشنگٹن (اے این این) امریکہ نے مذہبی پابندیاں عائد کرنے والے 8 ممالک کو بلیک لسٹ کردیا جن میں سعودی عرب، چین اورایران بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے عالمی مذہبی آزادی کی رپورٹ برائے2010 کی دوسری ششماہی میں جن 8 ممالک کو

مزید نتائج