تازہ ترین:

لسانی: کے نتائج

نئے صوبے کا قیام لسانی نہیں انتظامی بنیادوں پر ہونا چاہئے: شجاعت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) (ق) لےگ کے صدر سےنےٹر چودھری شجاعت حسےن اور سےنئر مرکزی رہنماو سینئر وفاقی وزےر چودھری پرویزالٰہی سے سرائےکی نےشنل پارٹی کے صدر عبدالمجےد کانجو نے ےہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملکی صورتحال جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کے قےام کے بارے مےں تفصےلی

پاکستان کا اولین مسلئہ لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم نہیں بلکہ ملک پر مسلط صدر زرداری کے کرپٹ ٹولے سے نجات ہے ۔ رانا ثنا اللہ خان

ایوان وزیراعلی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ اگر صدر زرداری اور انکے رفقاء کی کرپشن کو نہ روکا گیا تو ملک کی سالمیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ وزیر قانون کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے نجات حاصل کرنے کیلئے مڈٹرم انتخابات کا راستہ موجود ہے جبکہ عدالت عظمی بھی خکومتی بدعنوانیوں کا نوٹس لے رہی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کرپشن نے پاکستان کے اعلی ترین اعزازت کی تقسیم کو بھی اپنی زد میں لے لیا ہے صدر زرداری کی جانب سے رحمان ملک اور بابر اعوان جیسے بدعنوانوں کو ہلال

صوبوں کی لسانی بنیادوں پر تقسیم درست نہیں۔ تاہم ہم انتظامی تقسیم کے خلاف نہیں۔ شہباز شریف

نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے کی وجہ سے وہ کرپٹ ٹولے کو کھٹک رہے ہیں اوران پراثر انداز ہونے کیلئے پنجاب کی تقسیم کی بات کی جارہی ہے،ایک سوال پران کا کہنا تھا کہ صوبوں کی لسانی بنیادوں پر تقسیم درست نہیں ہوگی تاہم وہ انتظامی تقسیم کے خلاف نہیں، شہباز شریف نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی اورسسٹم کی بدنامی کی وجہ کرپٹ حکمران ٹولہ ہے۔حکمرانوں کی دلچسپی ملکی وسائل لوٹنےاوردولت باہر منتقل کرنے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بد دیانت ، کرپٹ اور نااہل قیادت

مزید نتائج