تازہ ترین:

لبرل: کے نتائج

آسٹریلیا، عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری،حکمران جماعت لیبر پارٹی اوراپوزیشن لبرل نیشنل جماعت کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ۔

آسٹریلوی عام انتخابات میں ایوان زیریں کی ایک سوپچاس اورسینٹ کی چھہتر نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں ہرشہری پرووٹ کاسٹ لازم ہے اوراس طرح ایک کروڑچالیس لاکھ آسٹریلوی اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم جولیا گیلارڈ اور اپوزیشن رہنما ٹونی ایبٹ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ادھرآسٹریلیا کے ڈارون وائلڈ لائف پارک کے سات سوبیس کلو گرام وزنی ہیری نامی مگرمچھ نے وزیراعظم جولیا گیلارڈ کی فتح کی پیش گوئی کی ہے۔

عراق پر جنگ مسلط کرنا غیر قانونی اور تباہ کن فیصلہ تھا : لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نک کلیگ

لندن (آصف محمود سے) برطانیہ کے نائب وزیراعظم اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نک کلیگ نے بھی عراق پر جنگ مسلط کرنے کو غیرقانونی اور تباہ کن فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے دورہ امریکہ کی وجہ سے غیرحاضری میں پہلی مرتبہ برطانوی پارلیمنٹ میں بطور

لبرل ڈیموکریٹس اورکنزرویٹو پارٹی کے درمیان معاہدے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون برطانوی وزیر اعظم بن گئے۔

کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے لیے بکنگھم پیلس پہنچے۔ انہوں نے ملکہ کی جانب سے حکومت بنانے کی دعوت کو فوری طورپرقبول کرلیا ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پہنچنے پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر عوامی مسائل حل کریں گے۔ ادھر لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ نک نکیگ کو نائب وزیراعظم اورکنزویٹو پارٹی کے ولیم ہیگ کو وزیرخارجہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر باراک اوبامہ نے ڈیوڈ کیمرون کو مبارکباد دی ہے

مزید نتائج