تازہ ترین:

لاہورہائی: کے نتائج

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے صدر کے دوعہدوں کے خلاف فیصلے پرعمل درآمد کے لئے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں قائم فل بینچ نے صدر کے دوعہدوں کے خلاف دائر درخواست میں صدر کے دو عہدے رکھنے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کے لئے مقامی وکیل اے کے ڈوگر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئےجسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا تھا کہ اس کیس کے حوالےسے فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے دیا تھا اس بناء پرعمل درآمد کے لئے دائر درخواست پرسماعت بھی فل بینچ ہی کرے گا۔ انہوں نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے

لاہورہائی کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار کے خلاف درخواست کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی کردی ۔

محمد افتخارنامی شہری نے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائرکرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی سیاسی رشوت کے طورپر بنائی گئی جس میں بھگوڑوں کو سربراہ لگایا گیا ہے۔ دوران سماعت درخواست گزارکے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزارکو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹ کے لیے دی جانے والی درخواست کے کمپیوٹرائزڈ نمبر سے آگاہ نہیں کیا گیا اورقرعہ اندازی کے بعد بھی کامیاب ہونے والے افراد کی تشہیرنہیں کی گئی جوامیدواروں کے ساتھ بہت بڑا فراڈ ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف

مزید نتائج