تازہ ترین:

لاہورکے: کے نتائج

ڈینگی کے باعث بندکئے جانے والے لاہورکے سکول کھل گئےہیں جبکہ سکولوں کے اوقات اور یونیفارم تبدیل کردئیے گئے ہیں۔

آج سے سکولوں کے اوقات صبح نو سے سہہ پہر تین بجے تک ہونگے جبکہ سکولوں کا یونفیارم بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اوراب ہاف بازو کی شرٹ اور نیکر پہننے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ سکولوں میں تین بجے کے بعد کسی قسم کے کھیلوں کا انعقاد بھی نہیں کیا جا سکے گا۔ ذرائع کے مطابق تیس فیصد سکولوں نے ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات نہیں کیئے اور نہ ہی انہوں نے مچھر مار ادویات کا چھڑکاؤ کیا ہے۔ آج ایک مرتبہ پھرتمام سکولوں کا معائنہ کیا جائے گا اور ڈی سی او لاہور حفاظتی اقدامات کرنے والے سکولوں کو کلیئرنس سرٹفیکٹ دیں گے، جن

ڈینگی کے باعث بندکئے جانے والے لاہورکے سکول پیر سے کھل جائیں گے،سکولوں کے اوقات اور یونیفارم تبدیل کردی گئی ۔

صوبائی وزیرتعلیم مجتباع شجاع الرحمن کے مطابق پیر سے سکولوں کے اوقات صبح نو سے سہہ پہر تین بجے تک ہونگے جبکہ سکولوں کا یونفیارم بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اوراب ہاف بازو کی شرٹ اور نیکرپہننے کی اجازت نہیں ہوگی۔میاں مجتباع شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ سکولوں میں تین بجے کے بعد کسی قسم کے کھیلوں کا انعقاد بھی نہیں کیا جا سکے گا۔ انکا کہنا تھا کہ تیس فیصد سکولوں نے ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات نہیں کیے اور نہ ہی انہوں نے مچھر مار ادویات کا چھڑکاؤ کیا ہے۔ پیرکوایک مرتبہ پھرتمام سکولوں کا معائنہ کیا جائے گا اور

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف لاہورکے علاقےسمن آبادمیںپولیس حراست میں ہلاک ہونےوالےمحمدرفیع کےگھر پہنچ گئے ،مقتول کی بیوہ کے لیےدس لاکھ روپے کی مالی معاونت کا اعلان بھی کیا۔

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نےمقتول کی بیوہ سے ملاقات کے بعد تھانہ ڈیفنس لاہور کے ڈی ایس پی سمیت عملے کو معطل کرنے کا احکامات بھی جاری کیے۔محمد رفیع کی بیوہ نے وزیراعلی کو بتایا کہ اسکے شوہر ہر پولیس نے ستر تولے سونے کی چوری کا الزام عائد کرکے اسے تشدد کرکے ہلاک کردیا تھا۔وزیراعلی نے ڈی۔آئی۔جی میجر مبشر کو واقعے کی جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا کہ آئندہ اس نوعیت کے واقعہ کا ذمہ دار علاقے کا ایس پی ہوگا ۔اس سے پہلے وزیراعلی نےجناح ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور وہاںزیرعلاج مریضوں کو عید کی

مزید نتائج