تازہ ترین:

لاہورمیں: کے نتائج

قاتل ڈینگی نے لاہورمیں تین خواتین سمیت مزید نو افراد کی جان لے لی ہےجس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو چونتیس ہوگئی

پنجاب بالخصوص لاہورمیں جان لیوا ڈینگی وائرس کے خوف نے لوگوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔ ڈینگی کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا اورپنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد باری ہزار آٹھ سو چھیالیس تک پہنچ گئی ہے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رائے ونڈ کی چالیس سالہ ریحانہ اور باغبانپورہ کی ساٹھ سالہ رشیدہ ڈینگی فیور کے باعث جاں بحق ہوگئیں۔ لاہورکےمیوہسپتال میں ڈینگی فیورمیں مبتلا مغلپورہ کی چھبیس سالہ کرن اور شیخوپورہ کا چالیس سالہ بابربھی دم توڑ گئے۔ ادھر تاندلیانوالہ میں بیس سالہ نوجوان بروقت تشخیص نہ ہونے پر چل

لاہورمیں ڈینگی کے شکارمزید دوافراد دم توڑ گئے، مرنے والوں کی تعداد ایک سو بائیس ہوگئی ۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں ڈینگی کی شدت برقرار ہے جس کے باعث مزید دو افراد دم توڑ گئے ہیں۔ آج جاں بحق ہونے والوں میں گنگارام ہسپتال میں کئی روز سے زیر علاج عظمٰی اور میو ہسپتال میں داخل پینتیس سالہ زاہد شامل ہیں۔ نئی اموات کے بعد ڈینگی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک سو بائیس ہوگئی ہے، پنجاب میں اب تک ڈینگی کے کل بارہ ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے دس ہزار نو سو کا تعلق صرف لاہور سے ہے۔شہرمیں مختلف مقامات پر ڈینگی ٹیسٹ کروانے کے لیے کیمپ تو لگائے گئے ہیں لیکن ہسپتالوں میں

مزید نتائج