تازہ ترین:

لاکدستور: کے نتائج

آئینی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس‘ صوبائی خودمختاری کے معاملات پر ڈیڈ لاک....دستور سے ضیاءالحق اور مشرف کے نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی+ ایجنسیاں) آئینی اصلاحات کمیٹی نے دستور سے ضیاء الحق اور مشرف کا نام نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں صوبائی خودمختاری کے امور پر ڈیڈ لاک برقرار رہا‘ خودمختاری کے معاملات طے کرنے کیلئے سب کمیٹی قائم کر دی گئی۔ اجلاس میں معدنی وسائل کی تقسیم