تازہ ترین:

لال: کے نتائج

لال مسجد کے خلاف کارروائی کے بعد سکیورٹی صورتحال ابتر ہوگئی، جرمن رکن پارلیمنٹ

برلن (اے پی اے) جرمن رکن پارلیمنٹ اور جنوبی ایشیائی امور کی ماہر ایلکے ہوف نے کہا ہے کہ پاکستان مےں سکیورٹی کی صورتحال کافی خراب ہے، دہشت گرد حملوں کا زیادہ تر نشانہ عام شہریوں کو بنایا جا رہا ہے، جرمن ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لال مسجد کےخلاف کارروائی کے

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لال مسجد سے اسلحہ کی برآمدگی کے حوالے سے استتغاثہ کے گواہوں کی شہادتیں قلم بند کرنے کے بعد سماعت تئیس اگست تک ملتوی کردی ہے۔

اسلام آباد کی لال مسجد سے اسلحہ کی برآمدگی کے کیس کی سماعت راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ملک محمد اکرم اعوان نے کی۔۔اس موقع پر اسلام آباد پولیس ایک ٹرک میں اسلحہ لے کر آئی تاہم اسلحہٰ اور اس کی تفصیل عدالت میں پیش نہیں کی گئی جبکہ استغاثہ کے دو گواہ لیاقت عباسی اور سب انسپکٹر تھانہ آبپارہ غلام مصطفیٰ نے کہا کہ یہ اسلحہٰ لال مسجد کے احاطہ میں پڑا ہوا ملا تھا لیکن اس وقت وہاں کوئی آدمی موجود نہیں تھا۔ عدالت میں لال مسجد رینجرز اہلکار قتل کیس کی سماعت کے دوران لال

ڈرامہ ”دوپٹہ تیرا لال رنگ دا“ میں اداکارہ پائل چودھری کی شاندار پرفارمنس.

لاہور (نامہ نگار) ناز تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ”دوپٹہ تیرا لال رنگ دا“ میں اداکارہ پائل چودھری کی اداکاری کو سراہا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناز تھیٹر میں پیش کئے جانے والے سٹیج ڈرامے ”دوپٹہ تیرا لال رنگ دا“ جس کے پروڈیوسر عبدالغفار ہیں اور ڈرامے میں اداکارہ پائل چودھری،

مزید نتائج