کوئٹہ میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی صورتحال خطرناک حد تک خراب ہو چکی ہے لوگوں کو اغوا کیا جارہا ہے ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے اورنوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سوبے میں اس لاقانونیت کا فوری نوٹس لے ۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ تین سالہ دور حکومت ملکی مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ملک اقتصادی طور پر دیوالیہ ہو گیا لیاقت بلوچ نے کہا کہ وکلاءکی تحریک سے عدلیہ ضرورآزاد ہوئی تاہم ملک میں قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی ، کرپشن کے خاتمے ، لوگوں