لندن (رائٹر) جب صدر اوباما نے صدر زرداری کو فون کر کے بتایا کہ امریکی فورسز نے اسامہ کو تلاش کر کے انہیں ہلاک کر دیا ہے تو انہوں نے زرداری کو ان دو باتوں سے ایک کے انتخاب کی پیشکش کی۔ ایک یہ کہ پاکستان یہ کہہ سکتا ہے کہ اس نے اسامہ کی تلاش میں مدد دی اور دوم یہ کہ اسے کسی بات