تازہ ترین:

لاشیں: کے نتائج

سڑکوں پر لاشیں گر رہی ہےں، سیاستدانوں نے ہلاکو اور نیرو کا روپ دھار لیا، جاوید ہاشمی

جہانیاں (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاستدان ہلاکو اور نیرو کے روپ دھار چکے ہیں، سڑکوں پر غریبوں کے بچوں کی لاشیں گر رہی ہیں جبکہ شہروں کو آگ لگائی جا رہی ہے،۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز جہانیاں میں حکیم عبدالمجید

سندھ کےمختلف علاقوں میں شدیدبارشوں کاسلسلہ جاری ۔ بدین کےمزید ایک سو دیہات ڈوب گئے، سیم نالے سے سیلاب میں بہہ جانیں والے سات افراد کی لاشیں برآمد

سندھ بھر میں بارشوں کے باعث سیلاب میں مزید شدت آگئی ہے جسکے باعث کھلے آسمان تلے موجود متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ موسلادھار بارش کےباعث بجلی سمیت مواصلات کانظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ نشیبی علاقے زیرآب آچکے ہیں۔ جس کے باعث متاثرین کوخوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کے پھیلنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، بارشوں سے ضلع بدین میں زیروپوائنٹ کے قریب ایل بی اوڈی سیم نالےمیں طغیانی سے مزید سوسے زائد دیہات زیرآب آچکے ہیں جس کے باعث لوگوں کی ایک بڑی تعداد بے

کراچی میں تمام ترکوششوں کے باوجود امن قائم نہیں ہوسکا آج شہر کے مختلف علاقوں سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں نامعلوم افراد نے سکندر نامی شخص کو ڈنڈوں کے وار سے قتل کردیا، ہزارہ گوٹھ میں بھی نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا جبکہ اورنگی ٹاؤن فریٹر کالونی سے بھی ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔نارتھ کراچی کے علاقے سے بھی ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے جس کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں

مزید نتائج