تازہ ترین:

لاش: کے نتائج

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر مدفون لاش برآمد کرلی ہے جبکہ ٹارچر بھی دریافت کر لیا گیا ہے۔

کراچی پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں اورنگی ٹاون میں مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ٹارگٹ کلر نور الدین نے دوران تفیشن تین افراد کو قتل کرنے کا انکشاف کیاہے۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے اورنگی ٹاون شاہ فیصل محلہ کے خالی مکان میں قائم ٹارچر سیل برآمد کرلیا جہاں سے مختلف آلات بھی برآمد ہوئے ہیں،پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر ایک شخص کی لاش بھی برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی لاش آزاد حسن نامی شخص کی ہے جو اورنگی ٹاون کٹی پہاڑی کا رہائشی ہے جبکہ ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ

اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے صحافی سید سلیم شہزاد کی لاش منڈی بہاؤالدین کے علاقے سے مل گئی۔

سینیئر صحافی سلیم شہزاد اتوار کے روز ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے بعد گھر واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوگئے تھے جس کے بعد منگل کے روز ان کی گاڑی اور لاش ضلع جہلم کے علاقے سرائے عالمگیر سے برآمد ہوگئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ان کے جسم اور چہرے پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔ ان کی گاڑی سے دو شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں جن میں ایک صحافی سلیم شہزاد کا جبکہ دوسرا مدثر نذیر نامی شخص کا ہے۔ سلیم شہزاد ماضی میں بھی دو دفعہ طالبان کے ہاتھوں افغانستان میں گرفتار ہوچکے ہیں اورذرائع کے مطابق ان کو کچھ حلقوں

مزید نتائج