تازہ ترین:

لاسٹ: کے نتائج

اداکارہ کیئرا کی فلم دی لاسٹ نائٹ سے روم فلمی میلے کا آغاز کیا جائیگا

لندن (نیٹ نیوز) روم فلم فیسٹیول کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس اداکارہ کیئرا نائیٹلی کی فلم ”لاسٹ نائٹ“ کی نمائش سے فلم فیسٹیول کا آغاز کیا جائے گا۔ اس فلم میں ”کلیش آف ٹائٹنز“ میں کام کرنے والے اداکار سام ورتھنٹگن بھی شامل ہیں۔ اس فیسٹیول میں اداکارہ نکول کڈمین

مشہورچائنیز بیلے ڈانسر لِی کنُ زنِ کی زندگی پر بننے والی فلم  ماؤ لاسٹ ڈانسر کل امریکہ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی   

اس فلم کی ہدایات  اکیڈیمی ایوارڈ کے نامزد ڈائریکٹر بروس بیئرس فورڈ نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی گیارہ سالہ چینی لڑکے کن زن کے گرد گھومتی ہے جسےماؤ حکومت کے دور میں بیلے ڈانسرکی تربیت دی جاتی ہے۔ وہ اپنی غیرمعمولی صلاحیتوں کی بنا پراٹھارہ سال کی عمر میں امریکہ چلا جاتا ہے جہاں اسے بہت زیادہ شہرت ملتی ہے اور وہ ایک امریکن ڈانسر کی محبت میں  گرفتار ہو جاتا ہے ۔ جبکہ دوسری طرف امریکہ میں مستقل قیام پذیر ہونے کی وجہ سے چائنا میں اسے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ فلم کی

ہالی وُڈ کی نئی ایکشن ایڈونچر تھری ڈی فلم دی لاسٹ ائیربینڈر کل امریکہ کے مختلف شہروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے

فلم کے ہدایت کارآسکر نومی نیٹڈ ڈائریکٹر "نائٹ شیامالنز "ہیں۔ نائٹ کا کہنا ہے "دا لاسٹ ایئر بینڈر "ان کی اب تک بنائی جانے والی بڑی موویز میں سے ایک ہے۔  یہ فلم" نکولڈین" کی مشہوراینی میٹڈ ٹی وی سیریز پرمبنی ہے جس کی کہانی کائنات کی قوتوں ہوا ، پانی، زمین اور آگ کے گرد گھومتی ہے۔ آگ کی قوت دیگر کیخلاف جنگ چھیڑ دیتی ہے جبکہ امن کی آشا ایک نوجوان "آنگ "Aangکے ہاتھوں میں ہوتی ہے۔ "آنگ "کا کردار ، اداکارنورنگر نے نبھایا ہے۔ یہ ایڈونچر مووی کل سےامریکہ کےسنیما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔