تازہ ترین:

لازمی: کے نتائج

اساتذہ کی بھرتی کیلئے کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار

لاہور (پ ر) پنجاب کابینہ کے اجلاس میں پہلے مرحلے میں 32ہزار 218اساتذہ کی بھرتی کی اجازت دی گئی۔ گریڈ 16تک کی بھرتی ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کے ذریعے ہو گی جبکہ گریڈ 17/18کی بھرتی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں سائنس، میتھ، کمپیوٹر اور انگریزی جبکہ دوسرے

غیر ملکیوں کے لئے ایگزٹ سرٹیفکیٹ لازمی‘ تمام اسلحہ لائسنسوں کی ایف آئی اے تحقیقات کرے گا: رحمن ملک

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کا امن بحال کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ گذشتہ 11سالوں کے دوران جاری ہونے والے تمام اسلحہ لائسنس کی ایف آئی اے کے حکام تحقیقات کریں گے یہ انکوائری نیشنل بینک آف پاکستان کے چالان کے مطابق

سندھ حکومت کا 2013ءسے چینی زبان کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کراچی (ریڈیو نیوز+ وقت نیوز+ آن لائن) سندھ حکومت نے 2013ءسے چینی زبان کی تدریس و تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی جماعت سے چینی زبان کی تدریس لازمی طور پر شروع کی

مزید نتائج