لاہور (خبرنگار خصوصی) برطانوی ہاﺅس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر احمد نے وزیر داخلہ رحمان ملک کو چیلنج دیا ہے کہ اگر انکی حکومت بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ ہے تو وہ جنرل پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کریں۔ میں برطانوی حکومت سے ملکر انکی وطن واپسی یقینی بناﺅنگا۔