تازہ ترین:

لائیں: کے نتائج

نوازشریف کو سندھ کا درد ہے تو بیرون ملک سے اثاثے لائیں: فردوس عاشق

سانگھڑ (اشفاق سلہری) وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عالمی میڈیا کے ہمراہ سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور بعد میں گڑھنگ بنگلو کے مقام پر ریلیف کیمپ میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس اعوان نے کہا کہ اس سال توقع سے زیادہ

ملزموں کے قریب پہنچ چکے‘ دو روز تک کٹہرے میں لائیں گے: چودھری اسلم

کراچی (کرائم رپورٹر + وقت نیوز) ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری محمد اسلم نے دعوی کیا ہے کہ تفتیشی ٹیمیں اپنا کام کرتی رہیں لیکن خودکش دھماکہ میں ملوث ملزمان کو میں ہی گرفتار کروں گا۔ اہلخانہ کے ہمراہ اپنے تباہ شدہ گھر کے دورے کے موقع پر چودھری اسلم نے حملوں کو بزدلانہ قرار

پاکستان ناکام ہو گیا‘ امریکہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کریگا: پینٹا‘ بیان غیرضروری ہے‘ دفتر خارجہ: ہماری حدود سے حملوں کا ثبوت ہے تو سامنے لائیں‘ پاک فوج

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کابل میں اتحادی افواج کے دفاتر اور امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار حقانی نیٹ ورک کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس نیٹ ورک کےخلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ امریکہ اب خود پاکستان میں حقانی

مزید نتائج