تازہ ترین:

لائنزایریا: کے نتائج

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے، جبکہ لائنزایریا اور صدر کے علاقوں میں دو بسوں کو آگ لگا دی گئی۔

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے مزید واقعات کے دوران علاقہ کھارادر میں امام بارگاہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا، جن میں سے ایک کی شناخت چوبیس سالہ عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ ادھرخالد بن ولید روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جس کی نعش جناح ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ نارتھ ناظم آباد میں قلندری چوک کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی میں سوار پیپلزپارٹی کے کارکن کو قتل کردیا، مقتول کا نام فرحان بتایا گیا ہے۔ لائنز ایریا کے علاقے میں سنی تحریک کے کارکن قاسم