تازہ ترین:

لائنز: کے نتائج

سابق کپتان محمد یوسف نے نیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت کر لی ۔ ان کی جگہ آل راؤنڈر عبدالرزاق لاہور لائنز کی کپتانی کریں گے۔

لاہور کرکٹ ریجن کے صدر خواجہ ندیم میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کی بناء پر قومی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محمد یوسف کی جگہ عبدالرزاق کو دوبارہ سے لاہور لائنزکا کپتان مقررکردیا گیا ہے۔ خواجہ ندیم نے کہا کہ محمد یوسف کی غیر موجودگی میں عبدالرزاق سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تی توینٹی ٹورنامنٹ میں لاہور کی دونوں ٹیمیں لاہورلائنز اور لاہورایگلز اچھی پرفارمنس دیں گی ۔یاد رہے کہ محمد یوسف چند دن پہلے انگلینڈ میں بھاری معاوضے لے

ٹی 20کی بھرپور تیاری، لاہور لائنز اور ا یگلز میں پریکٹس میچ کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے 25 ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی بھر پور تیاری کے لیے لاہور لائنز اور لاہور ایگلز ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ کرانے کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ 22 اور 23 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے گیس کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیا لوڈمینجمنٹ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت سی این جی سٹیشنز کوہفتہ میں دو روزگیس کی فراہمی معطل رہےگی۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لایئنز نے لوڈمینجمنٹ شیدول جاری کر دیا ہے جس کے تحت صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کی بندش کا سامنا کرنا پڑے گا۔ قادر پور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث صنعتوں کو انتیس اگست سے گیس کی فراہمی منقطع کی گئی تھی جو چھ ستمبر کو بحال کر دی جائے گی اسکے بعد صنعتوں کو دس ستمبر سے بارہ ستمبر تک بند کیا جائے گا جبکہ لاہور ،شیخو پورہ ، ساہیوال، گوجرنوالہ اور ملتان کو پانچ ستمبر پیر اور چھ ستمبر منگل کے روز دو دن کے لیے گیس کی فراہمی معطل رہے گی اور فیصل آباد ، اسلام آباد اور

مزید نتائج