تازہ ترین:

لائسنس: کے نتائج

”20فیصد ایل پی جی درآمد نہ کرنیوالی کمپنیوں کا کوٹہ، لائسنس منسوخ ہو جائیگا“

لاہور (سٹاف رپورٹر) ایل پی جی پالیسی 2011ءکے تحت مارکیٹنگ کمپنیوں کو اپنے کوٹہ کا 20%حصہ ہر حال میں درآمد کرنا لازمی ہو گا ورنہ اوگرا قواعد کی پابندی نہ کرنیوالی کمپنیوں کا کوٹہ اور لائسنس منسوخ کر دیگا۔ نئی پالیسی کے تحت تقریباً 2,36000/-میٹرک ٹن گیس درآمد ہو گئی ہے۔ ہر کمپنی

ذوالفقار مرزا کا دعویٰ غلط‘ رواں سال ایک لاکھ 38 ہزار اسلحہ لائسنس جاری ہوئے: وسان

کراچی (ریڈیو نیوز + وقت نیوز) وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے سیاسی بھرتیاں نہیں کیں، آپریشن کے بعد ٹارگٹ کلنگ ختم ہوگئی، نو گو ایریا بھی جلد ختم کر دیں گے‘ کراچی میں ہر صورت امن قائم کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس سال ایک لاکھ 88 ہزار 155 اسلحہ

7 کمپنیوں نے اوگرا کی جانب سے لائسنس معطل کرنے کےخلاف اپیلیں دائر کر دیں

اسلام آباد (قاضی بلال) تیل کا ذخیرہ بہتر بنانے کی بجائے سات کمپنیوں نے اوگرا کی جانب سے لائسنس معطل کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کر دی ہیں جبکہ حسکول نے سندھ ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کر لیا ہے۔ چھ ستمبر کو اوگرا نے تیل کا ذخیرہ نہ رکھنے پر چھ کمپنیوں کو تیس لاکھ روپے جرمانہ

مزید نتائج