لائرز: کے نتائج

مسلم لیگ ن لائرز فورم کا سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کےلئے جی پی او چوک میں مظاہرہ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ن لائرز فورم کے وکلاءنے سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کےلئے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے جی پی او چوک میں زبردستی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مسلم لیگ ن لائرز فورم کے مرکزی رہنما خواجہ محمود احمد کی قیادت میں مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے

اسلام آباد بارمیں ڈیرھ سو وکلاء نے ناموس رسالت لائرز فورم قائم کرتے ہوئے گورنر سالمان تاثیر کے قاتل ملک ممتازقادری کی مفت قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا

یہ اعلان اسلام آباد بارایسوسی ایشن میں فضل الرحمان نیازی، عبدالخالد فہیم ،عبدالرافع ، راؤ عبدالرخیم اور فاروق سلہریا سمیت درجنوں وکلاء نے مشترکہ اجلاس میں کیا ۔ فضل الرحمان نیازی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے پہلے ہی ایک اجلاس میں قرار داد کے ذریعے گورنرسلمان تاثیر اور شیریں رحمان کے اسلام آباد بار میں داخلے پر پابندی عائد کردی تھی، کیونکہ وہ دونوں قانون توہین رسالت کا مسلسل مزاق اڑا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب اسلام آباد بار کے ڈیرھ سو وکلاء نے تحفظ ناموس رسالت لائرز فورم قائم

پیپلز لائرز فورم کے زیراہتمام پیپلز پارٹی کے چوالیس ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایوان عدل لاہور میں سیمنارکاانعقاد کیا گیا۔

تقریب پی ایل ایف لاہور کے صدرمیاں شاہدعباس کی زیرصدارت ہوئی جس میں پی ایل ایف پنجاب کے صدر خرم لطیف کھوسہ اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف پنجاب کے صدرخرم لطیف کھوسہ نے کہا کہ وکلاء کی فلاح وبہبود میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری سے ملاقات میں وکلاء کے لیے ہاؤسنگ کالونیوں کے منصوبے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے جسے بہت جلد حتمی شکل دے دی جائے گی۔ اس موقع پر پی ایل ایف لاہورکے صدرمیاں شاہدعباس کا کہنا تھا کہ ہم وکلاء کے حقوق کی

مزید نتائج